اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے لاکھوں شیعوں نے گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد تحریک انصار اللہ کے رہنما سید عبد الملک الحوثی کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے صنعا کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا اور اپنے جائز مطالبات کی مانگ کی۔

6 ستمبر 2014 - 13:09

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲